64

ملک شیک

اجزا شربت چار کھانے کے چمچ دودھ دوکپ حسب ضرورت برف کی کیوبز،حسب ضرورت بادام، حسب حواہش دودھ چینی اور برف کی کویز دال کر دو سے تین منٹ تک بلینڈ کر لیں گلاس میں نکالیں اور کٹے ہوئے پستے بادام چڑک کر پیش کریں۔
(نازیہ اکرام چوہدری)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں