138

مری‘نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دوکاندار زخمی

مری (نمائندہ پنڈی پوسٹ)مری ایکسپریس وے پرمانگاکے قریب نا معلوم وجوہات کی بناء پر ایک مقامی دوکاندار اجمل عباسی مبینہ طورپرنامعلوم افراد کی فائرنگ سے شدید زخمی ہو گیاجس کو شدیدزخمی حالت میں پمز اسلام آباد منتقل کر دیا گیا۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں