28

مختصر پُراثر

ہم ایسے نابینا اور بیحِس معاشرے میں رہ رہے ہیں جہاں اپنی اداسی کو ظاہر کروانے کے لئے رونا پڑتا ہے اور اپنی بیماری کے اظہار کے لئے ہمیں مرنا پڑتا ہے۔ (محمد زین العابدین مہیرہ سنگال)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں