٭جب تم صدقہ‘ نیکی یا کسی نیک عمل کا ارادہ کرو تو فوراً کر گزرو اس سے پہلے کہ شیطان درمیان میں ر کا و ٹ بنے۔ (راجہ علی‘روات)
٭ ہم عبادت کے لیے اپنی سب سے ردی عمر (بڑھاپے)کا انتظار کرتے ہیں جبکہ اپنی سب سے قیمتی اور بہترین عمر یعنی جوانی کو فانی دنیا کی لذتوں کے حصول میں ضائع کر دیتے ہیں۔
(محمد ذین العابدین‘مہیرہ سنگال)
234