92

ماہ رجب اور3 عظیم شخصیات

ماہ رجب المرجب کی دس تاریخ 657ء رفیق نبیﷺ سیدنا سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کا انتقال ہوا۔ماہ رجب المرجب کی تیرہ تاریخ 599ء شیر خدا‘داماد رسولﷺ خلیفہ چہارم سیدنا علی المرتضی رضی اللہ عنہ کی ولادت کا دن ہے ماہ رجب کی بائیس تاریخ 680ء میں امیر شام خال المسلمین سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی وفات ہوئی ہے یہ تینوں عظیم شخصیات آپﷺ کے ساتھی اور شاگرد ہیں اسلام کا جھومر ہیں مسلمانوں کا فخر ہیں تمام صحابہ اور اہلبیت کی محبت‘عقیدت اور احترام ہم سب مسلمانوں کے ایمان و یقین کا حصہ ہے اللہ پاک ہمیں صحابہ اکرام اور اہلبیت عظام کی سچی محبت عطاء فرمائیں آمین (محمد ہاشم‘ روات)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں