کہوٹہ ‘آزاد کشمیر جنگلات سے لکڑی کاٹ کر پاکستان کے مختلف شہروں میں سمگلنگ کی جانے لگی تفصیلات کے مطابق ایس ڈی ایف او کہوٹہ شاہد نثار ستی اور ان کی ٹیم میں نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے لکڑی سے بھرا ہوا ٹرک پکڑ لیاجس میں آزاد کشمیر سے براستہ کہوٹہ لکڑی سمگل کی جا رہی تھی ٹرک میں موجود لکڑی لاکھوں روپے مالیت کی ہے ایس ڈی ایف او کا کہنا ہے کہ کہوٹہ تباہ کرنے والے افراد کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا ٹرک تین ماہ کے لیے سہالہ ڈپو میں سیل کر دیا گیا
222