67

قیمے کے سموسے

اجزا: قیمہ 250گرام میدہ 500 گرام میٹھا سوڈا 2چٹکی انار داہ تھورا سا گھی 90گرام ہری مرچ چار عدد ہرا دھنیا نمک حسب ضرورت ترکیب: میدے کو گھی میں گونڈھے اور اس میں نمک اور سودا ملا دیں تھورا سا پانی بھی پلائیں مگر سخت ہونا چاہیں اس کے پیڑے بنا کر بیلن سے بیل کر چھوٹی چھوٹی روٹیاں بنا لیں اور ان کو درمیان سے کاٹ لیں پھر ان کو دوھرا کر کے ان میں قیمہ دالیں یہ سموسوں کی شکل کی طرح بن جائیں گے انہیں گھی میں تل لیں اور تناول فرمائیں۔
(فاریہ ظہور‘مندرہ)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں