98

قرض دار کو مہلت دیں

رسول اللہ ؐ نے فرمایا:ایک شخص کا انتقال ہوا قبر میں اس سے سوال ہوا تمھارے پاس کوئی نیکی ہے؟ اس نے کما کہ: میں لوگوں سے خرید فروخت کر تا تھا اور جب کسی پر میرا قرض ہوتا تو میں مالداروں کو مہلت دیا کرتا تھا اور تنگ دستوں کے قرض کو معاف کر دیا کرتا تھااس پر اس کی بخشش ہو گئی (صحیح بخاری:2391) (تالش محمود)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں