قرآن کہتا ہے 107

قرآن کہتا ہے

دلوں کے حال تم سے بہتر تمہارا رب جانتا ہے تمھارے خاموش سجدے اور تمہاری ان کہیں باتیں اللہ کے ہاں بہت خاص مقام رکھتی ہے اللہ تو ایک چیونٹی کا حق بھی ضائع نہیں ہونے دیتا تو تم نے یہ کیسے سوچ لیاکہ اللہ تمہارا حق ضائع ہونے دے گا تم سے یہ کس نے کہا دیا کہ جو فورآ مل جائے وہ دوبارہ نہیں ملتا وہ سنتا ہے بہت قریب سے وہ جانتا ہے آنکھ میں ٹھہرے ہر آنسو کو اور دل میں چھپی ہر آہ کو وہ گواہ ہے تمہاری ان تمام بے سکون راتوں کاجب تم نیند سے خالی تھے وہ جانتا ہے جو تم اس سے چھپا رہے ہو وہ جانتا ہے جب تم آنکھوں میں آنسووں لیے آسمان کو دیکھ رہے ہوتے ہووہ واقف ہے۔ (محمد نبیل اظہر‘چوکپنڈوڑی)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں