63

قانون سازی جمہوریت نہیں اقتدار کی مضبوطی کیلئے ہوئی،حافظ حمد اللہ

اسلام آباد(نمائندہ پنڈی پوسٹ)جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ قانون سازی کیلیے مولانا فضل الرحمن کو اعتماد میں نہیں لیاگیا، حکومت نے ہمیں ھوکہ دیا ،اصل لڑائی تو اب شروع ہوگی.

ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ قانون سازی جمہوریت کی روح کیخلاف ہے، یہ جمہوریت کے نام پر سیاہ دھبہ ہیں، بیس منٹ میں قومی و سینیٹ سے قانون پاس ہو رہے ہیں، یہ قانون سازی جمہوریت نہیں اقتدارکی مضبوطی کیلیے ہو رہی ہے ۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں