غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کے خلاف جہلم پولیس کا سرچ آپریشن جاری ہے

ضلع جہلم میں روزمرہ کی بنیاد پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کے خلاف سرچ  آپریشن جاری ہے پولیس نے شہریوں سے اپیل کی ہےکہ وہ غیر قانونی مقیم افراد کی نشاہدہی کریں اور پولیس کو اطلاع دیں تاکہ غیر قانونی مقیم افراد کو واپس بھیجا جائے