261

غسل کے فرائض

غسل کے تین فرائض ہیں اس کے بغیر غسل درست نہیں ہو تا بال برابر بھی جگہ خشک رہ گئی تو نماز بھی نہیں ہو گی
1۔اس طرح کلی کرنا کہ سارے منہ میں پانی پہنچ جائے2۔ناک میں پانی ڈالنا جہاں تک نام نرم ہے3۔سارے بدن پر پانی پہنچانا (تاکہ کوئی جگہ خشک نہ رہے)نوٹ:ناک کے اندر جو میل ناک کے لعاب سے جم جاتا ہے اس کو چھڑا اس کے نیچے کی سطح دھونا واجب ہے۔ (انجم اسلام‘جھمٹ)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں