111

غزل

لے نہ ڈوبے آنکھ کا پانی مجھے
لگ رہی ہے پھر سیطُغیانی مجھے
کرلیا پھرسے، اُ سی پہ اعتبار
کھا رہی ہے دل کی ارزانی مجھے
بھول پاؤں میں تجھیتیری طرح
اتنی ممکن ہو،جو آسانی مجھے
اتنا کچھ دیکھا، سنا، اور سہہ لیا
اب نہیں ہوتی ہے حیرانی مجھے
اس کو ہنستا مسکراتا دیکھ کر
بھول جاتی ہے پریشانی مجھے
محمد فاروق راجہ /تھوہا خالصہ

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں