91

غزل

سوکھے پتوں کی طرح بکھر جاؤ گئے تم
اپنوں سے جو اس طرح سے بچھڑ جاؤ گے تم
سوتے ہوئے جو خواب دیکھتے ہو رات کو
آنکھ کھلنے پہ پچھتاؤ اور ٹوٹ جاؤ گئے تم
دن کو سکون آئے گا نہ رات کو چین
نیند نہیں آئے گی جو اس طرح سے اٹھ جاؤ گے تم
اکیلے رہنے کی عادت نہیں ہے تم کو
غیر تو غیر ہیں اس طرح اپنوں سے چھوٹ جاؤ گے تم
جب تم بھی پیار کی قیمت جان لو گے
اظہر پھول کی طرح کھل کے نکھر جاؤ گے تم
(اظہر جاوید‘گوہڑہ شریف)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں