صوابی میں گھر پر مسلح افراد کی فائرنگ، 2 نوجوان جاں بحق، 2 زخمی

(پنڈی پوسٹ نیوز)پولیس کے مطابق واقعے کے بعد لاشوں اور زخمیوں کو ٹی ایچ کیو پسپتال ٹوپی منتقل کردیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہوگئے، جبکہ واقعے کی قانونی کارروائی شروع کرکے ملزمان کی تلاش کی جارہی ہے۔