صفائی باقاعدگی سے کریں 208

صفائی باقاعدگی سے کریں

کسی بھی جلد کی دیکھ بھال کے طریقہ کار کی بنیاد صفائی ہے۔ اپنے چہرے کو دن میں دو بار دھونا ضروری ہے صبح کے وقت اور سونے سے پہلے۔ ایک ہلکا سلفیٹ سے پاک کلینز کا انتخاب کریں۔ یہ بریک آؤٹ کو روکتا ہے اور گندگی‘ اضافی تیل اور آلودگی کو بنا کر صاف سطح بناتا ہے۔(ندیم اصغر‘کلرسیداں)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں