1۔قبض ہونے سے محفوظ رکھتی ہے
2۔یہ بیٹا کیروٹین سے بھر پور ہے
3۔ پوٹا شیم وافر مقدار میں پائی جاتی ہے
4۔خون میں شوگر کی سطح کو قابو میں رکھتی ہے
5۔یہ اینٹی آ کسیڈ نٹس سے بھر پور ہے
6۔بیکٹیریا اور فنگس سے محفوظ رکھتی ہے
7۔آپکی جلد کو نکھارنے میں مدد گار ہے
(ماریہ ظہور‘کلرسیداں)
32