عید کے روز بھی گھریلو لڑائیاں جھگڑے نہ رک سکے گاؤں پنڈبھینسو ڈھوک اعوان میں محمد جاوید نے اپنی بیوی کے سر پر کلہاڑی کے وار کرکے زخمی کر دیا ہے ریسکیو 1122 کلرسیداں کی ٹیم بروقت پہنچی اور ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد تحصیل ہیڈکوارٹر کلرسیداں منتقل کیا
115