شور اور شعور میں صرف ایک ”ع”کا ہی فرق ہے جب”ع”سے علم آتا ہے تو شور شعور میں بدل جاتا ہے اور سارا ماحول پرسکون ہوجاتا ہے اور جب شعور سے علم والا ”ع”نکل جاتا ہے تو پھر صرف شور ہی شور رہ جاتا ہے باقی رہی بات بڑی بڑی ڈگریوں کی تو ڈگری دراصل اخراجات کی رسید ہوتی ہے علم اور تربیت کا پتہ تو لوگوں کی سیرت و کردار اور گفتار سے چلتا ہے۔ (شاہد رشید)
52