182

شاہین اور کیویز 18برس بعد راولپنڈی اسٹیڈیم میں ٹکرائیں گے

راولپنڈی(شہزادرضا،نمائندہ پنڈی پوسٹ) نیوزی لینڈ ٹیم کی پاکستان آمد راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس کی راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے کھلاڑی پہلے ون ڈے سے قبل پریکٹس میں مصروف ہیں۔ جمعے کو پہلا ون ڈے کھیلا جائے گا۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم 18 برس بعد پاکستان کا دورہ کر رہی ہے۔پاکستان میں انٹرنیشنل ٹیم کی آمد پر شائقین کرکٹ انتہائی خوش ہیں تقریبا دو دھائیاں گزرنے کے بعد نیوزی لینڈ کی ٹیم نے پاکستانی سرزمین پر قدم رکھا پاکستانی دونوں ٹیموں کے مابین کرکٹ سیریز دیکھنے کے لیے انتہائی بے تاب ہیں

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں