143

سیوریج کے آلودہ پانی سے سبزیوں کی کاشت کا انکشاف

اسلام آباد(سی این پی)ملک بھر میں شہروں کے قریبی علاقوں میں سیوریج کے آلودہ پانی سے سبزیوں کی کاشت کاانکشاف ہوا ہے۔سیوریج کے پانی سے سبزیوں کی کاشت شہریوں کی صحت کے لیے خطرہ بننے لگی ہے۔آبپاشی کے لیے استعمال کیے جانے والے پانی میں مضر صحت اجزا کی موجودگی کی وجہ سے لوگ مختلف بیماریوں کا شکار ہورہے ہیں۔خطرے کی بجتی گھنٹیوں کے باوجود انتظامیہ اور حکومت کے کان پر جوں تک نہیں رینگ رہی۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں