1972میں آج ہی کے دن سٹرلنک ائیر لائن کا ایک طیارہ دوبئی کی قریب گر کر تباہ ہو گیا۔فلائیٹ 296نے کو لمبو سے اڑان بھری بمبئی،دبئی اور انقرہ سے ہوتی ہوئے وکوپن ہیگن پہنچا تھا۔لیکن دبئی کے قریب بدقسمتی سے خا دثے کا شکار ہو گئی۔ جہاز میں میں موجود 112 افراد جل کر لقمہ اجل بن گئے۔ تحقیقات میں یہ بتایا گیا کہ خوفناک خادثہ پائیلٹ کی غلطی کی وجہ سے پیش آیا۔اس حادشہ کو ایوی ایشن اور متحد عرب امارات کی تاریح کا بدترین حادثہ قرار دیا جاتا ہے۔ (محمد جاوید احسن‘گولڑہ)
41