(پنڈی پوسٹ نیوز)ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں کے مطابق فی تولہ سونا 4 ہزار روپے کم ہو کر 4 لاکھ 49 ہزار 336 روپے ہو گیا۔اسی طرح 10 گرام سونے کا نرخ بھی 3 ہزار 429 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 85 ہزار 233 روپے ہو گیا۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 40 ڈالر کم ہو کر 4 ہزار 268 ڈالر فی اونس ہو گیا۔