٭جن کے دل خوبصورت ہوتے ہیں ان کی سوچ بھی خوبصورت ہوتی ہے۔ (محمد امیر گکھڑادمال)
٭ہم عبادت کیلئے اپنی سب سے ردی عمر (بڑ ھا پے)کا انتظار کرتے ہیں جبکہ اپنی سب سے قیمتی اور بہترین عمریعنی جوانی کوفانی دنیا کی لذتوں کے حصول میں ضائع کر دیتے ہیں۔ (محمد زین العابدین،مہیرہ سنگال)
٭اپنی خامیوں کا احساس ہی انسان کا کامیابی کی طر ف پہلا قدم ہے۔ (محمد عمران‘کلرسیداں)
٭جب اللہ کسی سے خوش ہوتا ہے تو اُس کیلئے نیکی آسان اور گناہ کر نا مشکل کر دیتا ہے۔(طاہرافضل)
33