95

سنہرے حروف

٭جب تمھارا دل کسی وجہ سے بے چین رہنے لگ جائے سمجھ جاؤ کہ رتمھارا رب تمہیں عرش پہ یاد کر رہا ہے
٭ہم ایسے منافق لوگ ہیں کسی کی تکلیف کو اس کے گناہوں کی سزا سمجھتے ہیں اور اپنی تکلیف کو آزمائش
٭رنگ چھوڑنے والے کپڑے اور رنگ بدلتے لوگ کتنے ہی برینڈڈ اور عزیز کیوں نہ ہوں دل سے اُتر ہی جاتے ہیں۔
٭ جو دوست ہوتے ہیں تو دہ دوستوں کو استعمال نہیں کرتے دوست ہی تو دوستوں کے ہم خیال ہوتے ہیں ہم راز ہوتے ہیں دوست ہی تو دوستوں کی امید ہوتے ہیں ان کامان ہوتے ہیں دوست وہ ہوتے ہیں جو غموں کو بھی خوشیوں میں بدل دیتے ہیں
(محمد شاہد‘ سرصوبہ شاہ)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں