کہوٹہ (نمائندہ پنڈی پوسٹ)کہوٹہ دکھالی کا رہائشی شخص سعودی عرب سے واپسی پر ائیر پورٹ پر ہارٹ اٹیک کی وجہ اپنے مالک حقیقی سے جا ملا،گھر والے راہ دیکھتے رہ گے، نماز جنازہ میں ہزاروں کی تعداد میں عوام علاقہ نے شرکت کی،مرحوم نمبردار راجہ شکیل ڈیڈھ سال بعد پاکستان آرہا تھا،مرحوم کے دو بیٹے اور ایک بیٹی ہیں
268