اس میں چکنائی خون میں کو لیسٹرول کی سطح کو قابو رکھنے میں انتہائی مدد دیتی ہے اس کو کھانے میں استعمال کرنے سے آنتوں کی صفائی اور نظام ہا ضمہ کی کارکرد گی بہتر ہو تی ہے جسم پر اگر انفیکشن ہو تو سر سوں کا تیل لگانے سے انفیکشن دور ہو جاتا ہے اس کی بو سے مچھر دور بھاگتے ہیں،اس کا بیرونی استعمال ملیریا کے خلاف انتہائی مؤ ثر ہے ا س میں وٹامن ای بھی موجود ہے جس کی وجہ سے یہ آپکی جلد کو الٹر اوائیلیٹ شعاعوں اور دوسری ماحولیاتی آلُودگی سے مخفوظ رکھتا ہے آرتھر ائیٹس اور جوڑوں کے درد میں اس کی مالش کرنے سے دردمیں کافی افاقہ ہوتا ہے۔(نبیلہ اورنگزیب‘ کلرسیداں)
107