233

سرسوں کا تیل

سرسوں کے تیل میں موجود پر و ٹین اومیگا اور فیٹی ایسڈ با لوں کو مسائل سے بچھانے سے محفوظ رکھتا ہے یہ بالوں کو مضبوط اور انکی نمی برقرار رکھتا ہے اور انکا جھرنا روکتے ہیں ہفتے میں دو باربالوں کو تیل لگانا چاہیے زیتون کا تیل موسم سرما میں زیتون کے تیل سے مالش کرنا صدیوں پرانا نسخہ ہے زیتون کے تیل کے دس قطرے سر پر ڈال کر اس کی مالش کرکے ٹوپی سے سرکوڈھانپ کر سو جا ئیں اس کا استعمال نہانے سے قبل جسم کی مالش کے لیے بھی ہوتا ہے جبکہ نہانے کے فوراً بعد زیتون کا تیل جسم پر لگانے سے خشکی سے نجاعت ملتی ہے۔
(عائزہ قمر‘جسوالہ)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں