سکوٹ(راجہ انوار الحق‘نمائندہ پنڈی پوسٹ) پارلیمانی سیکرٹری جیل خانہ جات اور پی پی سات سے پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی راجہ صغیر احمد کی سفارش پر ٹوٹ پھوٹ کا شکار سداکمال تا مٹور سڑک کی مرمت کے لیے 51 لاکھ روپے کی گرانٹ جاری کر دی گئی محکمہ ہائی وے کی جانب سے ٹینڈر جاری کر دیا گیا ہے، اہل علاقہ نے سڑک کی مرمت کا ٹینڈر ہو نے پر وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور راجہ صغیر احمد کا شکریہ ادا کر تے ہو ئے راجہ صغیر احمد ایم پی اے سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنی زیر نگرانی سڑک کی مرمت کروائیں کیونکہ مذکورہ سڑک کی دوبار پہلے بھی مرمت ہو چکی ہے لیکن محض ٹاکیاں لگا کر ٹرخا دیا جاتا ہے جس سے سڑک چند مہینوں بعد ہی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو جاتی ہے اور قومی سرمایہ کھوہ کھاتے چلا جاتا ہے
اہم خبریں
اسلام آباد میں غیرملکی وفود کی آمد کے موقع پر ڈیوٹی سے غائب پولیس اہلکاروں کیخلاف سخت ایکشن، 2 اے ایس آئی سمیت 12 اہلکاروں کو نوکری سے فارغ کردیا گیا۔
مون سون بارشیں، لینڈ سلائیڈنگ اور کوٹلی ستیاں کے نظر انداز متاثرین
اسسٹنٹ کمشنر کلرسیداں سیدہ زینب حسین کی پریس کانفرنس
شہید گر وپ کیپٹنعاصم طارق مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک
محکمہ موسمیات کا ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری.
ایران کے سابق سپریم لیڈر شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کی تجہیز و تکفین کا آغاز 4 جولائی سے 9 جولائی تک جاری رہنے کا اعلان
ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی سزا معطلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد میں پولیس اہلکار بن کر پمز اسپتال آنے والوں کو لوٹنے والے گرفتار
سابق وزیر اعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے خلاف تھانہ صادق آباد 26 نومبر احتجاج کا مقدمہ آخری مرحلے میں داخل
جموں 6 میں تحریک انصاف کے بائیکاٹ کے بعد عبدالخطیب چودھری کی حمایت میں اضافہ.