کوٹلی ستیاں(نمائندہ پنڈی پوسٹ)اوورلوڈنگ کا نتیجہ ،ٹرک گہری کھائی میں جا گرا ڈرائیور شدید زخمی ۔تفصیلات کے مطابق کشمیر جانے والا سامان سے بھرا ٹرک کوٹلی ستیاں ہائی سکول کے قریب الٹ گیا جس کے نتیجے ڈرائیور زخمی ہو گیا جسے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
349