252

سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کو دل کا دورہ،ہسپتال منتقل

اسلام آباد(نمائندہ پنڈی پوسٹ)سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم و اسپیکرقومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف دل کے مریض ہو گئے انھیں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ہسپتال میں معائنہ کیا گیا ۔سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کو 2 سٹنٹ ڈالے گئے۔سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف پہلے سے کافی بہتر ہیں اور ڈاکٹروں نے آرام کا مشورہ دیا ہے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں