40

سائنس کی دنیا

ناسا کاخلائی مِشن Europa Clipper Spacecraftرواں سال 10 اکتوبر 2024 کو مُشتری (Jupiter) کیطرف گا مز ن ہوگا جسکا مقصد اس چیز کا مشاہدہ کرناہے کہ کیا اسکی سطح انسانی زندگی کیلئے کتنی سود مند ہوسکتی ہے ناسا کا یہ مشن اپنے ساتھ ایک چھوٹی سی مائیکروچِپ میں دنیا بھر سے موصول ہونے والے لوگوں کے ناموں کی فہرست بھی مُشتری (Jupiter)تک لیکر جائیگا یہ موقع ہے کہ آپ پاکستان کا نام دنیا بھر میں نمایاں کر سکیں۔ اسوقت تقریباً پوری دنیا سے 26 لاکھ افراد اس سائنسی کاوش میں اپنے اپنے ممالک سے نام درج کراچکے ہیں اور اب تک پاکستان سے تقریبا 20 ہزارپاکستانیوں نے اپنا نام درج کرکے اپنے ملک کی نمائندگی کی ہے آپ بھی سائنس کے اس مشن میں پاکستان کی نمائندگی کریں جو کہ یہ ظاہر کریگی کہ پاکستان میں سائنس سے دلچسپی رکھنے والے افراد موجود ہیں اس لنک پر کلک کریں اور ناسا کے اس مشن میں اپنا نام درج کرائیں۔ https://bottle-a-in-message/europa.nasa.gov (راجہ طالش محمود جنجو عہ‘ سائنس ٹیچر گورنمنٹ ہائی سکول بھکڑال)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں