زکوۃکن پر خر چ نہیں ہو سکتی 219

زکوۃکن پر خر چ نہیں ہو سکتی

آل رسول ﷺ،امرا و ما لدار،غیر مسلم اور ایسے لو گ جن کے اخرا جا ت و کفا لت کا ذمہ دار خود زکو ۃ دہندہ ہے۔ان پر زکو ۃکا ما ل صر ف نہیں کیا جا سکتا۔زکو ۃ سو نے،چا ندی،ما ل تجارت،،جانوروں اور زمین کی پیداوار پر فرض ہے۔ (محمد طیب‘روات)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں