زندگی کی کتاب میں ہر قسم کا chapter شامل ہوتا ہے، ہر صفحہ نئی داستان سُناتا ہے کسی صفحے پر خُوشیاں بِکھری ہوتی ہیں تو کسی صفحے پر غم۔اگر آج آپکو کسی ایسے chapter کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جہاں آپکے پاس صرف غم ہی غم ہیں تو یقین رکھیں یہ حالات صرف وقتی ہیں۔آپ آجکے غم پر رونے میں اِتنا وقت نہ لگائیے کہ صفحہ پلٹنا ہی بُھول جائیں۔ یقین کریں اگلے صفحے پر خوشیاں ہاتھ پھیلائے آپکی منتظر ہیں۔بس آپکے Move on کرنے کی دیر ہے۔ (طاہر نواز‘سرصوبہ شاہ)
123