174

روات،ڈاکو گن پوائنٹ پر موٹرسائیکل اور نقدی لوٹ کر فرار

روات(نمائندہ پنڈی پوسٹ)تھانہ روات کے علاقہ ڈھوک ادڑا کے قریب ڈی ایچ اے کے ملازم سے ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر ون ٹو فائو موٹر سائیکل نقدی اور موبائل چھین لیا تفصیلات کے مطابق ڈی ایچ اے کے ملازم محمد عابد ولد عبدالغفار نے تھانہ روات میں رپورٹ درج کراتے ہوئے بتایا کہ وہ ڈی ایچ اے کا ملازم ہے اور ڈھوک ادڑا کے قریب دو نا معلوم مسلح ڈاکوؤں نے جن کے پاس 30 بور بستول تھے نے گن پوائنٹ پر مجھ سے موٹر سائیکل ون ٹو فائو موبائل اور نقدی لوٹ لی تا ہم روات پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں