راولپنڈی پولیس کا فحاشی کے اڈوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 6 خواتین سمیت 11 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(نمائندہ پنڈی پوسٹ)سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل کی ہدایات پر راولپنڈی پولیس کا فحاشی کے اڈوں کے خلاف کریک ڈاؤن،دو تھانوں کے علاقوں میں چھاپے، 11 ملزمان گرفتار،ملزمان میں 5 مرد اور 6 خواتین شامل ہیں،روات پولیس نے فحاشی کے اڈے پر چھاپہ مار کر 4مرد اور 3 خواتین کو گرفتار کر لیا،،پیرودہائی پولیس نے فحاشی کے اڈے پر چھاپہ مار کر ایک مرد اور 3 خواتین کو گرفتار کر لیا،ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.