راولپنڈی سے صادق آباد جانے والی بس سوہاوہ کے قریب حادثہ کا شکار ہوگئی دس افراد زخمی

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی فیض آباد سے صادق آباد جانے والی بس سوہاوہ ضلع جہلم کے قریب حادثہ کا شکار ہوگئی دس افراد زخمی ہوگئے ریسکیو 1122 نے زخمیوں کو ٹی ایچ کیو اسپتال سوہاوہ منتقل کردیا