پی ٹی آئی راولاکوٹ سے نامزد امیدوار صغیر چغتائی اپنے ساتھیوں سمیت آزاد پتن کے مقام پر دریائے جہلم میں ڈوب گئے۔صغیر چغتائی اپنی الیکشن کمپین کیلئے جا رہے تھے کہ تیز رفتاری کے باعث ان کی گاڑی دریائے جہلم میں گر کر ڈوب گئی۔ ان کا سکواڈ اور فوٹوگرافر پچھلی گاڑی میں تھے جو کے بچ گئے ہیں ۔ان کے ساتھ ایک کلٹس گاڑی بھی دریا میں گری ہے۔ذرائع
215