210

دانت صاف کیجیے

ہر کھانے کے بعد اچھے پیسٹ سے دانت ضرور صاف کیجیے۔ نیز خلال کرنا بھی بہتر ہے مگر زور لگائے بغیر۔ اس طرح دانتوں کے خلا میں پھنے ذرات نکل جاتے ہیں۔ یہ غذائی ذرے صاف نہ ہوں تو ان پر جراثیم ڈیرہ جما لیتے ہیں۔ ان کی بڑھتی تعداد پھر انسان کو منہ اور دانتوں ہی نہیں ہاضمے اور دیگر اعضا کی بیماریوں میں بھی مبتلا کر دیتی ہے۔
(ڈاکٹر رضوان‘ڈینٹل اسپیشلسٹ)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں