ایس ایس جی کمانڈو شاہ جہان شہید وطن کا بہادر سپوت شاہ جہان جنہوں نے اپنی جان اس پاک دھرتی پر وار دی شہید وطنِ عزیز کے دفاع کے لیے بلوچستان میں تعینات تھا اور آپریشن کے دوران اپنی جان قربان کرتے ہوئے شہادت کے اعلیٰ مرتبے پر فائز ہوا اللّٰہ پاک شہید کے درجات بلند فرمائےاور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے آمین
