تھانہ کالا گجراں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے
خواتین کے تحفظ اور عزت و وقار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، خواتین کو ہراساں کرنے اور قانون ہاتھ میں لینے والے عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری
