جہلم پولیس کی کارروائی شیشہ پارٹی میں ملوث دو خواتین سمیت تین ملزمان گرفتار مقدمہ درج

ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں کی کارروائی شیشہ پارٹی کرکے عوام الناس کی زندگی میں خطرناک  مرض پھیلانے اور امن عامہ میں خلل ڈالنے والی 02 خواتین ملزمہ سمیت 03 ملزمان گرفتار،شیشہ،فلیور،کوئلے اور شراب کی بوتل برآمد
ملزمان سے 02 عدد شیشہ،کوئلے،اور فلیور سمیت استعمال شدہ شراب کی بوتل برآمد کر لی گئی،ملزمان کے خلاف تھانہ کالا گجراں میں مقدمہ درج کرلیاگیا
قانون شکن عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری رہےگاشہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے جہلم پولیس