تھانہ سول لائنز پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 03 ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان کے قبضہ سے 02 عدد چوری شدہ موٹر سائیکلز برآمد کر لیے گئے،ملزمان سے مزید تفتیش جاری ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی جہلم پولیس
