جہلم پولیس کا ضلع بھر میں سرچ آپریشن جرائم پیشہ افراد کی تلاش جاری

جہلم پولیس کا ضلع بھر میں سپیشل سرچ آپریشنز و ناکہ بندی ضلع بھر میں 18 مختلف جگہوں پر سرچ آپریشنز کر کے 452 افراد کو چیک کیا گیا دہشت گردوں و جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کیلئے اور اہم تنصیبات کی سیکیورٹی کو فول پروف بنانے کیلئے ضلع بھر میں سپیشل سرچ آپریشنز کیے گیے، دوران سرچ آپریشنز شہریوں کی پولیس ایپلیکیشن کے ذریعے ویری فکیشن کی گئی شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر سپیشل ناکہ بندی کیساتھ چیکنگ کی گئی،
مجرمان اشتہاریوں، جرائم پیشہ افراد اور سماج دشمن عناصر کی گرفتاریوں کیلئے سرچ آپریشنز کیے گئے جہلم پولیس