جہلم پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے جسم فروشی میں ملوث پانچ افراد کو گرفتارکر لیا

ایس ایچ او تھانہ دینہ نے کاروائی کرتے ہوئے جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث 02 خواتین سمیت 05 ملزمان گرفتارکرلئے ملزمان جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث تھے جسم فروشی جیسے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں جہلم پولیس



اپنا تبصرہ بھیجیں