جہلم پولیس نے قتل کے مقدمہ میں ملوث تین ملزمان گرفتار کر لئے

جہلم تھانہ سول لائنزپولیس نےقتل کےمقدمہ میں ملوث3ملزمان کوگرفتارکرلیا واردات میں استعمال ہونےوالاناجائزاسلحہ پسٹل30بورمعہ ایمونیشن برآمد۔
ملزمان نے3ہفتےقبل رشتے کےتنازعے پرشہری کوفائرنگ کرکےقتل کردیاتھا۔
ملزمان کوٹھوس شواہدکےساتھ چالان عدالت کرکےقرار واقعی سزا دلوائی جائےگی جہلم پولیس