جہلم پولیس نے جوئے کی محفل الٹ دی 9 ملزمان گرفتار رقم برآمد ملزمان کو پیدل تھانہ منتقل کردیا گیا

جہلم۔۔تھانہ کالا گجراں پولیس کا ائمہ جٹاں میں قمار بازی کے اڈے پر چھاپہ مار کر 9ملزمان گرفتار کرلئے جوئے پر لگی لاکھوں روپے کی نقدی موٹرسائکلیں برآمد کرکہ قدمہ درج کرلیا ملزمان کو پیدل تھانے تک منتقل کیا گیا