موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر ضلع بھر میں امن و امان کے حوالے سے جہلم پولیس کا فلیگ مارچ،
فلیگ مارچ میں ڈی ایس پی ٹریفک,ڈی ایس پی سٹی سرکل،ایس ایچ اوزاور ایلیٹ فورس نے حصہ لیا،
فلیگ مارچ کا مقصد شہریوں میں احساس تحفظ پیدا کرنا اور ضلع بھر میں امن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھنا ہے،
شہریوں کے جان ومال کے تحفظ کے لیے تمام وسائل کو بروئے کار لایا جا رہا ہے،ڈی پی او جہلم
