جہلم لاپتہ ہونے والی ذہنی معذور خاتون چکوال سے بازیاب

تھانہ سوہاوہ کی کارروائی،30 سالہ ذہنی معذور خاتون ضلع چکوال سے بحفاظت بازیاب لاپتہ ہونے والی خاتون کی تھانہ سوہاوہ میں درج اغواء کے مقدمہ میں تلاش جاری تھی ایس ایچ او تھانہ سوہاونے سی سی ٹی وی اور سیف سٹی کیمروں کی مدد سے مغویہ کو بحفاظت ضلع چکوال سے بازیاب کروا لیا،
خاتون کی بحفاظت واپسی پر لواحقین کا جہلم پولیس سے اظہارِ تشکر