جہلم غیر نمونہ نمبر پلیٹ یا پھر بغیر نمبر پلیٹ موٹر سائیکل والے ہو جائیں ہوشیار

جہلم پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے غیرنمونہ نمبر پلیٹ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا تھانہ سٹی پولیس جہلم نے کاروائی کرتے ہوئے غیرنمونہ نمبر پلیٹ موٹر سائیکل قبضہ میں لیتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا

اپنا تبصرہ بھیجیں